پاکستان آن لائن)ناظم آباد پولیس نے مبینہ پولیس مقابلے کے بعد ایک ڈاکو کو ہلاک کردیا۔تفصیلات کے مطابق مبینہ پولیس مقابلہ مجاہد کالونی بس سٹاپ نمبر 7 ناظم آباد نمبر 4 کے پاس ہوا،پولیس کا کہنا ہے کہ پولیس اور ڈاکوکے درمیان دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک ڈاکوماراگیا،ملزم نے پولیس پر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی بھی ہوا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ہماری جوابی فائرنگ سے ڈاکو ہلاک ہوا جس کی شناخت بالاج ولد ابراہیم کے نام سے ہوئی ہے،ملزم سے ایک 30 بور پسٹل اور میگزین برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments