Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سونے کی فی تولہ قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1500 روپے اضافے سے 2 لاکھ 52 ہزار 200 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،دس گرام سونا 1286 روپے اضافے سے نئی بلند ترین قیمت 2 لاکھ 16 ہزار 221روپے ہوگئی ،ایک تولہ چاندی 2780 روپے پر برقرار ہے۔دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا11 ڈالرکے اضافے سے 2411 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں