Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیے پہنچ گئے

انقرہ(سٹار ایشیا نیوز)وزیراعظم میاں محمدشہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر ترکیےپہنچ گئے۔

انقرہ ایئرپورٹ پرترک وزارتِ خارجہ کےاعلیٰ حکام، پاکستانی سفیر اورسفارتی حکام نےان کا استقبال کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف اپنے دورۂ ترکیہ میں صدر رجب طیب اردوان کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: کشمیر کے معاملے پر وسیع پیمانے پر مذاکرات ہونے کی ضرورت ہے، راہول گاندھی
وہ ترکیےمیں سرمایہ کاروں اور بزنس کمیونٹی سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں