متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور شیخہ مہرہ المکتوم کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔رپورٹ کے مطابق شہزادی شیخہ مہرہ کی گزشتہ سال شیخ مَانع المکتوم سے شادی ہوئی تھی۔انہوں نے سوشل میڈیا پر بتایا کہ صحت مند بیٹی کی پیدائش صحت مند ہوئی ہے جس کے بعد لوگوں کی جانب سے انہیں مبارک باد دینے کا سلسلہ جاری ہے۔دبئی کی شہزادی شیخہ مہرہ کی شادی 5 اپریل 2023ء کو ہوئی تھی۔رپورٹس کے مطابق شیخہ مہرہ 1994ء میں پیدا ہوئیں اور انہوں نے برطانیہ کی یونیورسٹی سے بین الاقوامی تعلقات میں گریجویشن مکمل کی ہے۔
