سابق نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے جعلی فارم 47پر مہر تصدیق لگا دی،بیرسٹر محمد علی سیف

مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے جعلی فارم 47پر مہر تصدیق لگا دی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق بیرسٹر محمد علی سیف کاکہناتھا کہ گورنر کے عہدے پرعوام کا مسترد شدہ شخص بٹھا دیا گیا،جعلی فارم 47سرکار الیکشن میں مسترد افراد کو نواز رہی ہے،ان کا کہناتھا کہ مینڈیٹ چوروں سے پی ٹی آئی کا مینڈیٹ واپس لینا اب فرض بن چکا ہے،اپوزیشن اتحاد کے ساتھ ملکر پی ٹی آئی جعلی سرکار کو زمین بوس کرے گی،چچا اور بھتیجی کی جعلی سلطنت کیلئے گہرا گڑھا تیار ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

four × 2 =