نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کا معاملہ، ایف بی آر نے ایک اور اہم فیصلہ کر لیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے نان فائلرز کی سمیں بلاک کرنے کے معاملے پر ایک اور اہم فیصلہ کر لیا ہے ۔
رپورٹ کے مطابق تمام ٹیلی کام آپریٹرز کوہیڈ کوارٹرز بلانے کا فیصلہ کیا ہے جس میں506,671 نان فائلرز کی سمز بلاک کرنے کیلئے پیشرفت پر بات چیت کی جائے گی ۔تفصیلات کے مطا بق ایف بی آر ان لینڈ ریونیو کا ممبر (آپریشنز)تمام ٹیلی کام آپریٹرز کی میٹنگ بلا کر انہیں 15مئی کی دی گئی ڈیڈ لائن کے مطابق سمز کو بلاک کرنے کی ہدایت کرے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

three + three =