سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے قومی اسمبلی میں موجود پارلیمانی جماعتوں کا اجلاس بدھ کی شام 4بجے طلب کر لیاہے ۔رپورٹ کے مطابق پارلیمانی جماعتوں کے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لیے ہونے والے بجٹ اجلاس سمیت دیگر پارلیمانی امور پر مشاورت کی جائے گی.