پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، موبائل فونز کی قیمتوں میں بھی بڑی کمی ہو گئی

کھپت میں کمی کے بعد ملک میں موبائل فون کی قیمتیں 20سے 30فیصد تک گرگئی ہیں ۔تفصیلات کے مطابق دوسری جانب ملک میں موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 121فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ موبائل مارکیٹس میں ایک لاکھ روپے والا اسمارٹ فون 70ہزار روپے کا ہوگیا‘ 64 ہزار روپے مالیت والا موبائل فون اب 50ہزار میں فروخت ہورہا ہے۔50ہزار روپے والے موبائل کی قیمت 38سے 40ہزار روپے تک ہو گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں