Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں ایک ہفتے کے دوران ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمی واقع ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ایک ہفتہ کےدوران ایک کروڑ 60لاکھ ڈالر کمی سے9ارب10کروڑ 95لاکھ ڈالر کی سطح پرآگئے،31مئی کو زرمبادلہ کےمجموعی ذخائر کی
مالیت14ارب21کروڑ56لاکھ ڈالر کی سطح پرتھی۔ملک میں کمرشل بینکوں کےپاس5ارب10کروڑ61لاکھ ڈالر کےزرمبادلہ ذخائر موجود ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں