سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ،وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نےڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈیرکسن پر قاتلانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ڈنمارک کی وزیراعظم میٹے فریڈیرکسن پر بزدلانہ حملے کی شدید مذمت کرتا ہوں،سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ،میٹے فریڈیرکسن کی جلد صحتیابی کے لئے دلی طور پر دعاگو ہوں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں