اسٹیبلشمنٹ اگر سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائے گی، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے کہاہے کہ اسٹیبلشمنٹ اگر سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائے گی۔پارلیمنٹ ہاوس آمد پر صحافی کے سوال “کیا آپ سمجھتے ہیں کہ بجٹ عوام دوست بجٹ ہے”کے جواب میں مولانا فضل الرحمان نے کہاکہ حکومت سمجھتی ہے کہ عوام دوست بجٹ ہے مگر ملک کا کباڑہ ہو گیا ،ایک اور سوال “معاشی اور سیاسی عدم استحکام میں کمی کیلئے سیاسی جماعتیں مل بیٹھ کر بات کیوں نہیں کرتی”کے جواب میں سربراہ جے یو آئی نے کہاکہ اسٹیبلشمنٹ اگر سیاست سے باہر ہو جائے تو سب خیر ہو جائے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 − one =