Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بھارتی ماڈل و اداکارہ نیہا ملک کے نئے بے باک فوٹوشوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں

بھارتی ماڈل و اداکارہ نیہا ملک کے نئے بے باک فوٹوشوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل ہو گئیں۔ رپورٹ کے مطابق نیہا ملک نے ساحل سمندر پر سفید رنگ کی ساڑھی میںکروائے گئے اس فوٹوشوٹ کی نیم عریاں تصاویر اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پوسٹ کی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیہا ملک کو ماڈلنگ کیریئر کے آغاز میں ہی لگ بھگ ایک دہائی عرب فیشن ویک میں تیسری خوبصورت ترین ماڈل قرار دیا گیا تھا، جس سے ان کی شہرت کو چار چاند لگ گئے۔ وہ معروف گیت ’دھوپ میں نا چل‘ سمیت کئی میوزک ویڈیوز میں بھی کام کر چکی ہیں۔بنکاک بیچ فیشن ویک میں بھی وہ ٹاپ ٹین امیدواروں میں شامل تھیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

thirteen + eighteen =