سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا

پاکستان کی مقامی منڈی اور عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں بھاری اضافہ دیکھنے میں آیا ہے ۔جیم اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق ملک میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت2 ہزار روپے بڑھکر 2 لاکھ 46 ہزار 400 روپے فی تولہ ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1740 روپے اضافہ ہوا ہے جس کے بعد 10 گرام سونا 2 لاکھ 11 ہزار 247 روپے کا ہو گیاہے ۔ 10 گرام 22 قیرات سونے کی قیمت ایک لاکھ 93 ہزار 644 روپے ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں