Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری

وفاقی حکومت نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوٹیفیکیشن وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کیا گیا ہے،جس کے مطابق گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 25 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔گریڈ 17 سے 22 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ کیا گیا، تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا ۔اسی طرح پنشن میں 15 فیصد اضافہ کردیا گیا ،پنشن اور تنخواہوں میں اضافے کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں