بینک 2 روز بند رہیں گے فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ تازہ ترین, کاروبار جولائ 11, 2024July 11, 2024 0 تبصرے 5 مناظرسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ16اور17جولائی 2024ء (منگل اور بدھ) کو عاشورہ (9اور 10 محرم الحرام 1446ھ) کے موقع پر تمام بینک عام تعطیلات کے باعث بند رہیں گے۔