Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

حاملہ خاتون کو گینگ ریپ کا نشانہ بنانے والے 4 ملزمان آخر کار گرفتار

شیخوپورہ میں گینگ ریپ مقدمےکے 4 ملزمان کوآخر کار گرفتار کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا بتانا ہے کہ ملزمان سمیت ان کی سہولت کارکوبھی گرفتارکیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرفتارملزمان نےحاملہ خاتون کوگینگ ریپ کانشانہ بنایا تھا، ملزمان کو تفتیش کے لیے تھانے منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے دیگر ساتھیوں سے متعلق بھی تفصیلات لی جارہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

17 − 2 =