Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار

موبائل فون ڈیٹا کا غیرقانونی استعمال روکنے کیلئے نئے ایس او پیز تیار کر دیئے گئے۔ ڈیٹا منگوانے اور استعمال کے عمل کی مانیٹرنگ کا نظام وضع کر دیاگیا،تفتیش کیلئے پولیس کو موبائل فون ڈیٹا کی فراہمی بحال کردی گئی ،پنجاب بھر میں لاکھوں مقدمات کی تفتیش تعطل کا شکار رہی،کالر ڈیٹا ریکارڈ، لائیو لوکیشن، آئی ایم ای آئی ہسٹری، جیو فینسنگ سے تفتیش شروع کر دی گئی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں