Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں

انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) اسلام آباد علی ناصر رضوی کی والدہ مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئیں. وہ لاہور کے ڈاکٹرز ہسپتال میں داخل تھیں. ان کی نماز جنازہ عشاء کی نماز کے بعد مومن پورہ ایبٹ روڈ پر ادا کی جائے گی.

اپنا تبصرہ بھیجیں

twenty − four =