شہراقتدار میں بارش کے پانی میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 2 بچے جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ اسلام آباد کے سیکٹر ایف الیون ٹو میں پیش آیا۔دونوں بچے ایف الیون ٹو میں بارش کے پانی میں نہا رہے تھے۔پولیس کے مطابق امدادی ٹیموں نے بچوں کی لاشیں نکال کر ہسپتال منتقل کردیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments