Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پنجاب اسمبلی کا اجلاس 11 اگست کو طلب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس طلب کرلیا۔گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس گیارہ اگست دوپہر دوبجے طلب کیا، گورنر پنجاب نے پنجاب اسمبلی کے اجلاس کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔اجلاس کی صدرات سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے، اجلاس میں ملکی سیاسی امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 + 12 =