کراچی( سٹار ایشیا نیوز) شہر قائد میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہنےکا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کےمطابق کراچی میں صبح اور رات میں بوندا باندی کا امکان ہے۔
شہرِ قائد میں24گھنٹوں کےدوران کم سے کم درجۂ حرارت30ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا۔
کراچی میں زیادہ سےزیادہ درجۂ حرارت35 سے37 ڈگری سینٹی گریڈ رہ سکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: جانوروں کی کھالوں کا کاروبار شدید مندی کا شکار
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہےکہ شہر میں جنوب مغرب سےچلنےوالی ہواؤں کی رفتار18کلو میٹر فی گھنٹہ ہے،جن میں نمی کا تناسب63 فیصد ہے۔