Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد

حکومت بلوچستان کے مطابق منظور پشتین پر صوبے کے تمام اضلاع میں داخلے پر پابندی ہوگی۔حکومت بلوچستان کا کہنا ہے کہ پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین پر 90 دنوں کیلئے صوبے میں داخلہ پر پابندی عائد کی گئی ہے۔ضروری ہے۔ حکومت بلوچستان کی جانب سے پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین کے بلوچستان میں داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں