Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

یکم اکتوبر سے پیٹرولیم مصنوعات میں کتنے روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے باعث پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے ۔”جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ یکم اکتوبر سے3 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا حتمی اعلان 30 ستمبر کو کیا جائے گا، وزیرخزانہ وزیراعظم کی مشاورت سے اعلان کریں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں