Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

پی ٹی آئی کے اہم رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

ہنگو میں پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے شاہ فیصل خان کوگرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماہ سے روپوش شاہ فیصل خان کو ان کے گھر سے گرفتار کیاگیا ہے،شاہ فیصل خان کے بھائی کا کہنا تھا کہ شاہ فیصل بیمار والدہ سے ملنے آئے تو پولیس نے گرفتار کر لیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

20 − eleven =