Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
نواز شریف کا انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم میں شفافیت کے لئے اہم قدم

نواز شریف کا انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم میں شفافیت کے لئے اہم قدم

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر ن لیگ کے قائد نواز شریف نے ٹکٹوں کی تقسیم میں شفافیت کے لئے اہم قدم اٹھالیا۔اس حوالے سے پارٹی ذرائع نے بتایا کہ نواز شریف کی ہدایت پر انتخابی ٹکٹوں کی تقسیم سے قبل لیگی امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کروانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے ممکنہ اُمیدواروں کی اپنے اپنے حلقوں میں موجودہ ساکھ کے حوالے سے سروے کی بنیاد پر رپورٹیں تیار کی جائیں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں