Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

انڈیا کا پاکستان کے خلاف سفارتی اعلان جنگ، آبی جارحیت

بھارت نے وزیراعظم نریندر مودی کی زیر صدارت قومی سلامتی کی کابینہ کمیٹی کے اجلاس کے بعد پاکستان کے خلاف سخت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔

ان اقدامات میں سندھ طاس معاہدے کی معطلی، واہگہ بارڈر کی بندش، اور دونوں ممالک کے درمیان سفارتی عملے کی تعداد میں کمی شامل ہے۔

بھارت میں مقیم پاکستانی شہریوں کو 48 گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑنے کی ہدایت دی گئی ہے، اور مستقبل میں کسی پاکستانی کو ویزا جاری نہ کرنے کا فیصلہ بھی کیا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

ten − eight =