چھانگامانگا میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق

چھانگا مانگا میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے 2 بہنیں جاں بحق ہوگئیں۔اسپتال ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں نارجن سنگھ سے4 افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔اسپتال ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں نارجن سنگھ سے4 افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔اسپتال ذرائع کے مطابق نواحی گاؤں نارجن سنگھ سے4 افراد کو تشویش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا تھا۔

اپنا تبصرہ لکھیں

one × three =