اسپائیڈر مین، برانڈ نیو ڈے نے باکس آفس پر تاریخ رقم کردی

ہالی وڈ کی اسپائیڈر مین، برانڈ نیو ڈے نے باکس آفس پر تاریخ رقم کر دی۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق فلم نے افتتاحی ویک اینڈ پر 355 ملین ڈالر کا بزنس کرلیا جو امریکی باکس آفس کی تاریخ کا دوسرا بڑا افتتاح قرار دیا جا رہا ہے۔اس وقت سب سے بڑے افتتاح کا اعزاز 2019 کی فلم “ایونجرز: اینڈ گیم” کے پاس ہےجس نے 357 ملین ڈالر کمائے تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

fourteen + 17 =