شہریار آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبیعت خراب، ڈاکٹر کو بلا لیاگیا

شہریار آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبیعت خراب، ڈاکٹر کو بلا لیاگیا

تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبیعت خراب ہو گئی جس پر ڈاکٹر کو بلا لیاگیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں طبیعت خراب ہوگئی،شہریار آفرید کمزوری اور خرابی صحت کے باعث لڑکھڑا گئے،شہریار آفریدی کو بائیو میٹرک تصدیق کے بعد سہارا دے کر پولیس کنٹرول روم لے جایا گیا، شہریار آفریدی کے چیک اپ کیلئے ڈاکٹر کو بلا لیاگیا،شہریار آفریدی کو ہنگامی طبی امداد دی جارہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں