Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر کے حوالے سے بیان ریکارڈ کرا دیا

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر کے حوالے سے بیان ریکارڈ کرا دیا

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے سائفر کے حوالے سے ایف آئی اے کو بیان ریکارڈ کرا دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم جے آئی ٹی کے سامنےپیش ہو گئے،اعظم خان نے تفتیشی ٹیم کو سائفر کے حوالے سے بیان ریکارڈ کرا دیا،ایف آئی اے نے اعظم خان سے سائفر کے متعلق سوالات پوچھے ،سابق پرنسپل سیکرٹری 2گھنٹے تک ایف آئی اے ہیڈکوارٹرز میں موجود رہے ،ایف آئی اے نے اعظم خان کا بیان ریکارڈ کا حصہ بنا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

3 × 5 =