کراچی؛ نالے سے بوری میں بند 8سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد

کراچی: قائد آباد لانڈھی اسپتال چورنگی شادی ہال کے قریب نالے سے بوری میں بند 7 سے 8 سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔کراچی: قائد آباد لانڈھی اسپتال چورنگی شادی ہال کے قریب نالے سے بوری میں بند 7 سے 8 سالہ بچی کی برہنہ حالت میں لاش برآمد ہوئی ہے۔پولیس کی جانب سے لاپتا بچی کے اہلخانہ کو طلب کیا گیا ہے تاکہ بچی کی شناخت ممکن ہو سکے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

one × one =