پاکستان انڈر 19 ٹیم انگلینڈ میں اچھے نتائج کے لیے پرعزم ہیں، کپتان فرحان یوسف

فرحان یوسف نے کہا کہ ملتان کی مشکل کنڈیشنز میں ہماری تیاریاں اچھی رہیں، جبکہ انگلینڈ کے موسم سے جلد ہم آہنگ ہونا اہم ہوگا، ٹیم میں بہت اچھی ہم آہنگی ہے انگلینڈ کے لیے ٹیم کی تیاریاں اچھی جا رہی ہیں، انگلش کنڈیشنز کے مطابق بھرپور تیاری کی ہے اور تمام کھلاڑی پُرجوش اور اچھی طرح تیار ہیں۔اور تمام کھلاڑی پُرجوش ہیںپاکستان انڈر 19 ٹیم ارنڈیل میں 2 سے 5 ستمبر تک یوتھ ٹیسٹ کھیلے گی، جبکہ انگلینڈ میں 9 سے 16 ستمبر تک چار ایک روزہ میچز بھی کھیلے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں

14 − 9 =