ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 8کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 8کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں آٹھ کروڑ ڈالر کی بڑی کمی ہوگئی،پاکستان کےپاس 13ارب 17کروڑ ڈالر کا ذخیرہ رہ گیا،بیرونی قرض کی ادائیگی کے سبب ملکی زرمبادلہ ذخائرمیں 8کروڑ ڈالر کی بڑی کمی ہوئی ہے۔اسٹیٹ بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ 8کروڑ ڈالر کےبیرونی قرضوں کی ادا ئیگی کے سبب پاکستان کےپاس تیرا ارب سترا کروڑ ڈالر کا ذخیرہ رہ گیا ہے۔مرکزی بینک کےڈالرذخائر8.10کروڑڈالرکم ہو کر7ارب85کروڑڈالر رہ گئے جبکہ 40لاکھ ڈالراضافےسےبینکوں کےڈیپازٹس5ارب 32 کروڑ20لاکھ ڈالرہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں