Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا

الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نئی حلقہ بندیوں کا دورانیہ کم کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق الیکشن کمیشن نے نئی حلقہ بندیاں 30نومبر تک مکمل کرنے کا فیصلہ کیا ہے،اس سے قبل حلقہ بندیوں کی اشاعت 14دسمبر کو ہونا تھی۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ حلقہ بندیوں کی حتمی اشاعت 30نومبر2023کو ہو گی ،دورانیہ کم کرنے کا مقصد جتنا جلدی ممکن ہو سکے انتخابات کا انعقاد ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں