اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، ریٹ ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق کاروباری ہفتے کے آخری روز ڈالر 3 روپے اضافے سے 333 روپے کے ریٹ پر ٹریڈ ہونے لگا۔ اس سے قبل بھی آج لین دین کے دوران ڈالر کا ریٹ بڑھا جب 4 روپے اضافے سے 330 روپے کی قیمت پر فروخت ہوا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments