کراچی میں نجی سکول کا پرنسپل زیادتی کے الزام میں گرفتار

کراچی میں نجی سکول کا پرنسپل زیادتی کے الزام میں گرفتار

کراچی کے علاقے گلشن حدید میں نجی سکول کے پرنسپل کو زیادتی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نوکری کا بہانہ بنا کر خواتین سے زیادتی کرتا اور ان کی ویڈیو بنا لیتا بعد ازاں متاثرہ خواتین کو بلیک میل بھی کیا جاتا۔ ایس ایس پی حسن سردار کے مطابق دوران تلاش ملزم کے کمرے سے سی سی ٹی وی فوٹیجز بھی حاصل کرلی گئی ہیں جبکہ ملزم کی موبائل فون سے 25 ویڈیوز بھی برآمد کرلی گئی ہیں ، ملزم سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں