Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
راولپنڈی میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ

راولپنڈی میں 14 سالہ لڑکی کے ساتھ مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ

راولپنڈی کے علاقے نئی آبادی چک جلا ل الدین میں 14 سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کا افسوسناک واقعہ پیش آیاہے ۔تفصیلات کے مطابق تھانا دھمیال پولیس نے متاثرہ لڑکی کے چچا کی مدعیت میں مقدمہ در ج کرتے ہوئے ملزم عثمان لودھی کو حراست میں لے لیاہے ۔ لڑکی کے چچا نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ملز م عثمان لودھی نے میری بھتیجی کو زیادتی کا نشانہ بنایا، گھر والوں کی غیر جودگی میں ملز م گھر میں گھسا اور گن پوائنٹ پر بھتیجی کی عصمت در ی کی ۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو حراست میں لے لیاہے اور لڑکی کا میڈیکل کروانے کیلئے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں