Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96
قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی نسیم شاہ زخمی ہو گئے

قومی ٹیم کے اہم کھلاڑی نسیم شاہ زخمی ہو گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز باؤلر نسیم شاہ بنگلہ دیش کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہو گئے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستا ن اور بنگلہ دیش کے درمیان ایشیا ءکپ سپر فور مرحلے کا پہلا میچ قذافی سٹیڈیم میں جاری ہے ، دوران میچ نسیم شاہ باؤنڈری کے قریب چوکا روکنے کیلئے بھاگے اور چھلانگ لگا کر گیند پکڑنے کی کوشش کی لیکن باؤنڈری تو نہ رکی جبکہ ساتھ خود بھی بری طرح سلپ ہوئے ، گرنے سے نسیم شاہ کو چوٹ آئی اور وہ ریٹائرڈ ہرٹ ہونے کے بعد میدان سے واپس چلے گئے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں