کوئٹہ کی سریاب روڈ پر دستی بم کے حملے میں 2 افراد شدید زخمی ہو گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم افراد نے سریاب روڈ پر 2 افراد پر دستی بم اچھالا جو زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، دونوں زخمی لہولہان ہو گئے۔کوئٹہ پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، حملہ آوروں کیخلاف قانونی کارروائی شروع کر دی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments