انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر کے بعد ڈالر کی قیمت میں بھاری کمی ہوئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 1.66 روپے سستا ہونے کے بعد 299.50 روپے پر ٹریڈ کر رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں آج مندی کا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے ، 100 انڈیکس میں 68 پوائنٹس کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد انڈیکس 45 ہزار 796 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments