کوئٹہ کے علاقے بسیمہ کے قریب ٹائر پھٹنے سے کار کھائی میں جا گری ،جس کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق ہو گئے۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ کار خضدار سے بسیمہ جا رہی تھی کہ حادثہ پیش آگیا،حادثے میں 4افراد جاں بحق اور 3زخمی ہو گئے،جاں بحق افراد میں 2خواتین اور 2بچیاں شامل ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments