وزارت مذہبی امور نے مختصر دورانیہ کا حج متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق نگران وزیرمذہبی امور انیق احمد نے کہاکہ مختصر حج کا دورانیہ 18سے 20دن پر مشتمل ہوگا،مختصر حج کا فیصلہ حجاج کرام خود کریں گے۔