الیکشن کمیشن نے حلقہ بندیوں کی ابتدائی فہرستیں جاری کر دیں، جس کے بعدحلقہ بندیوں پر تجاویز اور اعتراضات 27ستمبر تا 26اکتوبر دائر ہو سکیں گے۔الیکشن کمیشن اعتراضات کو 26نومبر تک نمٹائے گا۔حتمی فہرست 30نومبر کو جاری کی جائے گی۔قومی و صوبائی اسمبلیوں کی موجودہ نشستیں برقراررکھی گئی ہیں۔قومی اسمبلی کی 266نشستیں نئی حلقہ بندیوں میں بھی برقرارسندھ اسمبلی کی 130نشستوں پر حلقہ بندیاں کر دی گئی۔پنجاب اسمبلی کی 297نشستوں پر حلقہ بندیاں قائم،بلوچستان اسمبلی کی 51نشستوں پر حلقہ بندیاں قائم کر دی گئی ،خیبرپختونخوا کی 115نشستوں پر حلقہ بندیاں قائم کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments