بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90درخواستوں کی سماعت آج ہو گی۔نجی ٹی وی کے مطابق سپریم کورٹ میں بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90درخواستوں کی سماعت آج ہو گی،چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ کیس کی سماعت کرے گا۔لاہور ہائیکورٹ نے رواں سال فروری میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیرقانونی قرار دیا تھا،فیصلے کے خلاف بجلی کی ترسیل کی کمپنیوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments