Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 45 میں ترمیم کردی

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے فارم 45 میں ترمیم کردی ہے جس کے بعد فارم میں تاریخ کے ساتھ ساتھ وقت درج کرنا بھی ضروری ہوگا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کی جانیوالی ترمیم پر 20 اکتوبر تک اعتراضات جمع کرائے جاسکتے ہیں۔الیکشن کمیشن نے ترمیم کے ذریعے تمام ریٹرنگ افسران کو پابند کیا ہے کہ وہ امیدواروں کے نمائندوں کو فارم 45 دیتے وقت تاریخ کےساتھ ساتھ وقت بھی درج کریں ۔ خیال رہے کہ فارم 45 ووٹوں کی گنتی کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

1 × 4 =