Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

بشریٰ بی بی کی مقدمات کی تفصیلات جاننے کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے مقدمات کی تفصیلات جاننے کیلئے درخواست دائر کی جسے سماعت کیلئے مقرر کر دیا گیا۔نجی ٹی وی کےمطابق بشریٰ بی بی کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ ان کے خلاف 22 جون کے بعد درج کئے گئے مقدمات کی تفصیل فراہم کی جائے۔ لاہور ہائیکورٹ میں درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی، جسٹس عالیہ نیلم 12 اکتوبر کو بشریٰ بی بی کی درخواست پر سماعت کریں گی، عدالت نے سماعت کیلئے فریقین کو بھی طلب کر رکھا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

4 × 1 =