Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نیا شادی شدہ جوڑا گولیوں سے چھلنی، سرخ جوڑا خون سے لتھڑ گیا، قتل کس نے کیا؟

سیالکوٹ میں نیا شادی شدہ جوڑا گولیوں سے چھلنی کر دیا گیا، سرخ جوڑا خون سے لتھڑ گیا۔نجی ٹی وی ڈان نیوز کے مطابق سیالکوٹ کے علاقے سمبڑیال میں نوبیاہتا جوڑا قتل کر دیا گیا، بیٹی نے گھر والوں کی مرضی کے خلاف پسند کی شادی کر لی تھی جس کا باپ کو شدید رنج تھا۔نوبیاہتا لڑکی اپنے شوہر کے ہمراہ گھروالوں سےشادی کے 4 ماہ بعد پہلی دفعہ ملنے آئی تھی، بیٹی خوشی میں سرخ رنگ کا جوڑا پہن کر میکے آئی کہ باپ نے فائرنگ کر کے دونوں کو گولیوں سے چھلنی کر دیا اور فرار ہو گیا۔ پولیس نے قانونی کارروائی شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

5 × three =