گوجرہ۔میں یوٹیلیٹی اسٹور پر آٹا چینی نایاب ہوگیا عام آدمی سستے آٹے اور چینی کو ترس گئے ہیں.
گوجرہ کے یوٹیلیٹی اسٹور پر آٹا چینی گزشتہ روز سے غائب یوٹیلٹی اسٹور پر رکھےگٸے ہاف kg سرف ایکسل کےپیکٹ پر قیمت 260 روپے درج ہے لیکن عوام کو یہ پیکٹ 288 روپے میں دیا جارہا ہے
یوٹیلیٹی اسٹور پر چینی اور آٹا دیکھنے کو بھی میسر نہیں ہے۔
۔بےنظیرانکم سپورٹ پروگرام کےتحت اشیإخوردونوش یوٹیلیٹی اسٹور سےخرید کرنےوالے خاندانوں کا مایوسی میں مبتلا ہوناانتظامیہ کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے۔