Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

نہ معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی

صادق آباد میں گشت پر مامور پولیس اہلکار پر فائرنگ کا واقع نہ معلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔۔

واقع تھانہ سٹی صادق آباد کی حدود منٹھار روڈ پر پیش آیا پولیس کے مطابق مشکوک جان کر کو روکنے پر نہ معلوم افراد پولیس اہلکار پر فائرنگ کرکے فرار فائرنگ سے پولیس اہلکار امر گوندل زخمی ہسپتال منتقل چند روز قبل اسی جگہ نہ معلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس کانسٹیبل کو قتل کر دیا تھا پولیس نے ناکہ بندی کرتے ہوئے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔۔۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

9 − 7 =