Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

برطانوی وزیرخارجہ کےدورہ اسرائیل کے دوران راکٹ حملے کا سائرن بج گیا،پھر کیا ہوا؟جانیے

برطانوی وزیرخارجہ جیمز کلیورلی کے دورہ اسرائیل کے دوران سائرن بجتے ہی پناہ کیلئے بھاگنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔برطانوی وزیرخارجہ اسرائیلی ہم منصب سے بات چیت میں مصروف تھے کہ راکٹ حملے کا سائرن بجنے لگا۔سائرن بجتے ہی جیمز کلیورلی اور اسرائیلی وزیر خارجہ ایلی کوہن پناہ کے لیے عمارت کی طرف دوڑے۔ برطانوی اور اسرائیلی رہنماؤں کی پناہ کے لیے بھاگنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے لگی۔یہ ویڈیو اسرائیلی وزرات خارجہ کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ سے جاری کی گئی ہے۔

https://x.com/Israel/status/1712113847924896093?s=20

اپنا تبصرہ بھیجیں